الف اللہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے واحدانیت باری تعالٰی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے واحدانیت باری تعالٰی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)۔ "The Alif of (the word) Allah"; the mark of the letter Alif made by faqirs on the forehead (indicative of their separation from worldly concerns)